نواز شریف

بنچ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور( گلف آن لائن )دو رکنی بنچ کے سربراہ کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ۔

جسٹس سید شہباز رضوی کی سربراہی پر دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کرناتھی۔ بنچ کے سربراہ کے رخصت پر ہونے کے باعث رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی درخواست کی کازلسٹ منسوخ کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں