اسد قیصر

اسد قیصر کاسراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ ، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق اسپیکر اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اتوار کو ہونے والے رابطے میں امپورٹڈ حکومت کے خلاف مل کر حکمت عملی بنانے پر غور کیا گیا ۔

سابق سپیکر اسد قیصر اور سراج الحق کے درمیان ملاقات کیلئے رابطہ ہوا ہے ،سابق سپیکر اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلد ملاقات کریں گے ۔ رابطے میں ملک میں امریکی مداخلت کے حوالے سے جماعت اسلامی سے مل کر حکمت عملی بنانے پر غور کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں