چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب چلے گئے ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دورے سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کریں گے ،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ کے دوران روضہ رسول پر بھی حاضری دینگے ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورے سعودی عرب مین شاہی مہمان کے طور پر قیام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں