سونے

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر فی اونس کم ہوکر1904ڈالر رہ گئی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 3ڈالر فی اونس کم ہوکر1904ڈالر رہ گئی اور عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی گولڈ مارکیٹ پر نہ پڑ سکے اور سونے کی فی تولہ مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 186روپے سے نیچے آگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریٹ 187روپے سے نیچے آگئے

کراچی (گلف آن لائن)آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل سمیت دیگر کموڈٹیز کی قیمتوں میں استحکام کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو اتار چڑھا کے باوجود ڈالر کی نسبت روپیہ65پیسے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم

پاکستانی ٹیم نے نیدر لینڈ کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا رضوان کی ہیٹرک اسکور

بریڈا(گلف آن لائن) دورہ یورپ پر پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈ کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا رضوان نے ہیٹرک اسکور کی ۔تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ پر مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز

قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے ابتدائی بات چیت کا آغاز

لاہور (گلف آن لائن)قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔20 مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں، شاہین شاہ آفریدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ مچل اسٹارک کی توانائی مزید پڑھیں

باحجاب

کرناٹک میں باحجاب طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیا گیا

بنگلور(گلف آن لائن)بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے کمرہ امتحان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات مزید پڑھیں

سزا وار قرار

سابق امریکی صدر ٹرمپ توہین عدالت کے سزا وار قرار

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا سزا وار قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل تحقیقات سے متعلق معاملے میں عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید پڑھیں

بیت المقدس

امریکی صدراور شاہ عبداللہ کا مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)میں مسجدِاقصی کے احاطے میں تشدد کی حالیہ لہرکے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے اور وہاں قیام امن کی ضرورت پر زوردیا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں