وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری دوبارہ صدر مملکت کو ارسال کردی ، ایوان صدر کو موصول

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری دوبارہ صدر مملکت کو ارسال کردی ،سمری ایوان صدر کو موصول ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق آئین کے مطابق صدر اگر گورنر پنجاب کو نہیں ہٹاتے تو 10 دن میں خود ہی فارغ ہو جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ساتھ ہی نئے گورنر کیلئے نام بھی صدر مملکت کو ارسال کریں گے، پنجاب کی گورنر شپ پیپلزپارٹی کو ملنے کا امکان ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں