عرفان صدیقی

مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے دوہائی آئین سے بغاوت نہیں؟ ‘عرفان صدیقی

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کیا معزول اور مفلوج گورنر کی آرمی چیف سے مداخلت کی دوہائی آئین سے کھلی بغاوت نہیں؟۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کیا پاگل پن کی حدوں کو چھوتے ان مسخروں کو اس خط کا کوئی دو ٹوک جواب ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں