نیویارک(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایوان بالا کے اراکین نے اقوام متحدہ میں ملاقات کی جس میں ایوان بالا کے اراکین نے انٹرنیشنل مائیگریشن ریویو فورم کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔