اے ٹی ایمز

عید سے قبل ہی کراچی کے اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی (گلف آن لائن)شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی مزید پڑھیں

پیٹرول

وزیراعظم اوگرا کی سمری منظور کر لیتے تو پیٹرول 245 روپے لیٹر ہو جاتا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد نہ کرتے تو پیٹرول 245 روپے فی لیٹر ہو جاتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جان سے پیٹرول 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل مزید پڑھیں

ٹرانسپوٹرز

عید پر آبائی علاقوں کو جانیوالے شہریوں سے اضافی کرایہ لیا جانے لگا

اسلام آباد /لاہور/کراچی (گلف آن لائن) عید الفطر کی آمد اور رمضان کے آخری ایا م میں پیاروں کے ساتھ عید منانے والے شہری آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے تاہم ٹرانسپوٹرز نے پردیسیوں سے اضافی کرائے وصول کرنا شروع کر مزید پڑھیں

موثر انداز میں قابو

شنگھائی میں کمیونٹی ٹرانسمیشن کے خطرات پر موثر انداز میں قابو پا لیا گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں کووڈ-۱۹ کی وبا سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ شنگھائی میں وبا کے خاتمے اور اس پر قابو پانے کے مرحلہ وار نتائج کا حصول ہوا ہے اور اس وقت کمیونٹی مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی جانب سے فوجیوں کا غیر ذمہ دارانہ انخلا دہشت گردی کی واپسی کا باعث ہے، افغان تجزیہ کار

کا بل (نمائندہ خصوصی)اپریل میں عالمِ اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا تھا، تاہم اس ماہ کے دوران گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تواتر سے بم دھماکے ہوئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں اور مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی اخبارانڈیا ٹائمز میں شائع ہونے والے مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ باوجود یہ کہ مغربی ممالک بھارت پر تنقید کرتے ہیں کہ بھارت، روس سے پیٹرول درآمد کر رہا ہے،لیکن امریکہ نے روس سے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے افراد کی جان بچانے کے لئے ہر ممکن کو شش کی ہدا یت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صوبہ ہو نان کے صدر مقام چھانگ شا میں کچھ افراد کی خود ساختہ رہائشی عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے اب بھی متعدد افراد دبے ہوئے ہیں ۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں