اسد عمر

ضمنی انتخابا ت میں واضح اکثریت میں تحریک انصاف جیتنے کی پوزیشن میں ہے،اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ ضمنی انتخابا ت میں واضح اکثریت میں تحریک انصاف جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے 20 حلقوں کا تفصیلی جائزہ لیا ہے،

الحمدللہ ان میں سے واضح اکثریت میں تحریک انصاف جیتنے کی پوزیشن میں ہے،انشاء اللہ ان الیکشن کے بعد پنجاب کی جعلی حکومت کے دن بھی پورے ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں