صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیاہے ۔صدر مملکت نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ۔صدر مملکت نے لواحقین سے تعزیت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کاترک ہم منصب سے رابطہ غیر قانونی امیگریشن اورانسانی سمگلنگ روکنے، ملوث عناصر کیخلاف کارروائی پر اتفاق

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان اور ترکی نے اتفاق کیاہے کہ غیرقانونی امیگریشن اورانسانی سمگلنگ کو روکنا ہمارا مشترکہ ہدف ہے،غیر قانونی امیگریشن اورانسانی سمگلنگ روکنے اوراس میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی ہوگی ۔ جمعرات کو وزیرداخلہ رانا ثناء مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

عمران خان کو اقتدار کے سوا کسی مسئلے میں دلچسپی نہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین عمران خان کو اقتدار کے سوا کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں۔ناصر حسین مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے مولانا عبد الواسع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ،ملکی سطح پر اعلی کوالٹی کا کوئلہ، لوہا اور دیگر قیمتی معدنیات کی تلاش پر گفتگو

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیربرائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کی سربراہی میں آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات جس میں ملکی سطح پر اعلی کوالٹی کا کوئلہ، لوہا اور دیگر مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے ترک سفیر کی الوداعی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں ترکی کے سبکدوش ہونے والے سفیر احسان مصطفی یرادکل نے الوداعی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی ۔ اس موقع گفتگو کرتے ہوئے صدر مزید پڑھیں

شوکت ترین

پیٹرول پر حکومت 50 روپے لیوی بھی لگانے جا رہی ہے،اس سے مہنگائی کا طوفان آ جائے گا،شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پیٹرول پر یہ حکومت 50 روپے لیوی بھی لگانے مزید پڑھیں

خواجہ عمران نذیر

عمران نیازی کی ملکی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں بنتی’خواجہ عمران نذیر

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی ملکی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں بنتی۔ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔ مسلم مزید پڑھیں

چین کی میزبانی

چین ، ایک مزید منصفانہ بین الاقوامی نظم و نسق قائم کرنے کے لیےسرگرم ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی میزبانی میں 22 سے 24 جون تک ہونے والےبرکس اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا کے پانچ اہم ترقی پذیر ممالک پر مشتمل کثیرالجہت میکانزم کے طور پر، برکس کا تعاون مشترکہ عالمی ترقی کو فروغ مزید پڑھیں

امریکہ

چین کو عالمی صنعتی چین سے باہر رکھنے کی کوشش امریکہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گی، میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے نام نہاد ویغور جبری مشقت کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت، سنکیانگ سے ہر قسم کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکہ کا یہ اقدام مارکیٹ اکانومی کے قوانین کی مزید پڑھیں