عمر سرفراز چیمہ

سابق حکومت کی ترجیح عوام کو ریلیف دینا تھی، عمر سرفراز چیمہ

لاہور (گلف آن لائن) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی ترجیح عوام کو ریلیف دینا تھی، عوام سے ٹیکس کا پیسہ عوام پر خرچ ہورہا تھا، حکومت آئے دن عوام کی تکلیفوں میں اضافہ کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہٹتے ہی انہوں نے معیشت کو تباہ کردیا، حکومت کا ایجنڈہ چوروں کو ریلیف اور عوام کو تکلیف دینے کا ہے، سابقہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عوام کو ریلیف دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں