سید حسن مرتضیٰ

شجاعت حسین سیاست کو بندگلی میں نہیں لے جاتے ‘ سید حسن مرتضیٰ

لاہور( گلف آن لائن)سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ چوہدری بردارن کو پنجاب کی سیاست میں اچھی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ، ان کا شرافت اوررواداری میں بڑا نام تھا ۔

اپنے بیان میں حسن مرتضی نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین وضعداری اوررکھ رکھائورکھنے والے آدمی ہیں وہ سیاست کو بندگلی میں نہیں لے جاتے ۔مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے خاندان کا نقصان کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں