صدر مملکت کا کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے بلندی درجات کی دعا کی ۔صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ آفت زدہ علاقے میں لوگوں کی ہر ممکن مدد کی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں