برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی جولائ 27, 2022July 26, 2022 278 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے380روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت195روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related