اسد عمر

اپوزیشن والے چھپ کر وار کرتے ہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (گلف آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے چھپ کے وار کرتے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے چھپ کے وار کرتے ہیں جبکہ ہمارے نمبر پورے ہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ خریدو فروخت وقت گزر گیا، اپوزیشن والے اس وقت دعوی کرتے ہیں جب چھپ کے وار کرنے کا چانس ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ عوام میں کیوں نہیں دعوی کرتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں