شیخ رشید

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ‘مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ‘مرکز میں بھی عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی۔اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی مزید پڑھیں

مونس الہٰی

ایک مشن پورا ،دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے’ مونس الٰہی

لاہور( گلف آن لائن)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے اگلا سیاسی ہدف بتا دیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کل لاہور آئیں گے،حکومت سازی کے حوالے سے مشاور ت کرینگے

لاہور(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ( جمعرات) کے روز لاہورآئیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور پہنچ کر وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں گے۔ عمران خان کو مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا ملتان میں پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

ملتان(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ملتان میں پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نےاپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پراپرٹیسیلزایونٹ میں مجموعی مزید پڑھیں

پاک سری لنکا

پاک سری لنکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کم روشنی کے باعث میچ جلد ختم،میز بان ٹیم کی پوزیشن مستحکم ،323 رنز کی برتری حاصل

گال (گلف آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کم روشنی کے باعث میچ جلد ختم کردیا گیا، میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 323 رنز کی برتری حاصل ہے۔گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23ـ2022 کا کیلنڈر جاری کردیا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23ـ2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے،سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمتوں میں 26 جولائی سے 3روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوگا، وفاقی حکومت کااعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

قرض

گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے 16ارب94کروڑ ڈالر کا قرض لیاگیا

لاہور(گلف آن لائن)وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی سے جون تک 16 ارب 94 کروڑ ڈالر کا مجموعی قرضہ لیا گیا۔گزشتہ مالی سال2021- 22 میں 2 ارب ڈالر کے بانڈز کا اجرا مزید پڑھیں