یوکرائنی

یوکرائنی وزیراعظم کا یورپی یونین کی طرف سے ایک ارب یورو کے امدادی پیکیج کا خیر مقدم

کیف(گلف آن لائن)یوکرائن کے وزیراعظم ڈینس شمہال نے یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو ایک بلین یورو کے نئے امدادی پیکیج فراہم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرائنی وزیراعظم نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، گجرات میں بارشوں سے 14افراد ہلاک ہوگئے

بھارت /گجرات (گلف آن لائن) بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 14افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں مون سون کی بارشوں کے باعث سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہونے سے کئی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا

لیہ (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔لیہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سری لنکا کا صدر جان بچا کر بھاگ رہا تھا، مزید پڑھیں

صدر مملکت

بھارت غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فی الفور بند کرے،صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فی الفور بند کرے،اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مزید پڑھیں

پلوشہ خان

عمران خان نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں الگ الگ جھوٹ بولے ہیں، پلوشہ خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں الگ الگ جھوٹ بولے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان کو یاد نہیں رہتا کہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

عمران صاحب وزیراعظم ہوکر الیکشن کمیشن کے قانون، احکامات اور ضابطوں کی دھجیاں اڑاتے رہے ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب وزیراعظم ہوکر الیکشن کمیشن کے قانون، احکامات اور ضابطوں کی دھجیاں اڑاتے رہے ،عمران صاحب اور ان کے وزرا نے حکومت میں ہوتے ہوئے کھلم کھلا الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

جاوید قصوری

بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت، حکومت عوام کے مسائل میں اضافہ کررہی ہے’ جاوید قصوری

لاہور(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)محمد جاوید قصوری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار7.90روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری قابل مذمت ہے۔ ملک میں پہلے ہی مہنگائی کا طوفان برپا ہے۔ اس قسم کے غیر دانشمندانہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے اختتام پر لاہور میں تین جلسے کرینگے

لاہور( گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے اختتام پر لاہور میں تین جلسے کرنے کافیصلہ کیا ہے ، عمران خان بروز جمعہ کو لاہور میں تین ضمنی انتخابی حلقوں میں جلسے کریں مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر براستہ اسرائیل مشرق وسطیٰ کے اہم ترین دورے پر روانہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن براستہ اسرائیل مشرق وسطیٰ کے اہم ترین دورے پر روانہ ہوگئے ۔یروشیلم میں دو روزہ قیام کے دوران صدر بائیڈن اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جبکہ جمعہ کے روز اپنے دورے کے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات میں لاہور کے چار ،ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں لاہور کے چار حلقوں اور ملتان کے ایک حلقے کے لیے فوج طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاک فوج کے جوان پولنگ مزید پڑھیں