حمزہ شہباز شریف

حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر لندن روانہ ہو گئے ۔حمزہ شہباز شریف نجی ائیرلائن سے لندن روانہ ہوئے ۔ حمزہ شہباز لندن میں اپنے خاندان کے افراد سے ملیں گے ۔

حمزہ شہباز شریف کی مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں