مریم نواز

مریم نواز کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ہمیں قابل فخر بنادیا ہے، شاباش چمپئن۔

واضح رہے کہ جویلین تھرو میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں