ہما علی

ہما علی نے ” ٹور پنجابن دی ” میں ڈانس آئٹم سے دھوم مچا دی

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکارہ ہما علی نے اسٹیج ڈرامہ ” ٹور پنجابن دی ” میں اپنے ڈانس آئٹم سے دھوم مچا دی ۔ اداکارہ ہما علی ان دنوں فیصل آباد کے سبینا تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” ٹور پنجابن دی ” میں پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ہنی شہزادی ، شیزا بٹ، مسکان، آرزو، زری،شبیر عکاش، عمران شوکی، عظیم وکی اور شاہد ہاشمی سمیت دیگر شامل ہیں۔اس ڈرامے کی پروڈیوسر ہنی شہزادی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں