بلال مقصود

موسیقار بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھادیا

لاہور(گلف آن لائن)رواں ماہ پاکستان کا 75 ویں یوم آزادی منایا جائے گا ایسے میں یوم آزادی سے قبل موسیقار بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھادیا۔اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان سے پاکستان کا قومی ترانہ مزید پڑھیں

لال سنگھ چڈھا

لال سنگھ چڈھا کے ہیرو کے کردار کیلئے جو معصومیت درکار تھی وہ جنید میں ہے،وہ بہترین کردار نبھا سکتے تھے، عامر خان

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ اسٹار عامرخان نے انکشاف کیا ہے کہ لال سنگھ چڈھا کے ہیرو کے کردار کیلئے ان کے صاحبزادے جنید خان نے بھی سکرین ٹیسٹ دیا۔لال سنگھ چڈھا جو 11اگست کو ریلیز کی جائیگی میں عامر مزید پڑھیں

چین

ہم موجوں کے تلاطم اور ہواؤ ں کے زور سے خوفزدہ نہیں، چین کا دروازہ مزید وسیع ہوگا

30 جولائی کی شام کو ایک چارٹرڈ مسافر طیارہ 163 پاکستانی تاجروں کو لے کر چین کے شہر ہانگ چو کے شیاؤ شان ایئرپورٹ پر اترا۔ یہ ایک بین الاقوامی چارٹرڈ پرواز تھی۔ جس کا بندوبست ایوو شہر کے متعلقہ مزید پڑھیں

تجارت کا بین الاقوامی میلہ

چین کا “خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی میلہ 2022” بیجنگ میں منعقد ہو گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت اور بیجنگ کی مقامی حکومت کی مشترکہ میزبانی میں چین کا “خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی میلہ 2022″31 اگست سے 5 ستمبر تک نیشنل کنونشن سینٹر اور شوگانگ پارک میں آن لائن اور مزید پڑھیں

بہتر تعلقات

چین دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے، تر جمان وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای چین۔آسیان (10+1) وزرائے خارجہ اجلاس، آسیان۔چین۔جاپان۔ جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ اجلاس، مشرقی ایشیا سمٹ کے مزید پڑھیں

علیحدگی پسند قوتوں

تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے یومیہ نیوز بریفنگ میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے حوالے سے کہا کہ پوری دنیا واضح طور پر دیکھ سکتی ہے مزید پڑھیں

چین کی وزارت خارجہ

امریکہ کو چین کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی قیمت چکانا پڑے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکہ کو چین کی خودمختاری مزید پڑھیں

شہباز گل

یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں، شہباز گل کا رد عمل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل مزید پڑھیں

علی زیدی

عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو پھر مایوسی ہوئی،علی زیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان اور پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگنے سے امپورٹڈ حکومت کو پھر مایوسی مزید پڑھیں