خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا

لندن(گلف آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت میں 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 3.20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو ا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں