اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب

پنجاب حکومت نے سوئٹزر لینڈ کےلئے اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبران تعینات کردیئے

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب حکومت نے سوئٹزر لینڈ کےلئے اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبران تعینات کردیئے، کمیٹی کے آٹھ ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا شہزاد رفاقت کو چیئرمین اور عدنان الیاس کو کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے، دیگر ممبرا محمد عارف گھمن، پرویز ملک، فیصل شفیق، محمد اکبر، سیدہ اشباہ حیدر بخاری اور خرم شہزاد شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں