عطاء تارڑ

(ق)لیگ کے موجودہ برطانیہ کے صدر احسن گھرال مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا، عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ (ق)لیگ کے موجودہ برطانیہ کے صدر احسن گھرال نے لاہور ہائی کورٹ کے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہاکہ اطلاعات کے مطابق (ق )لیگ کے سابقہ ایم پی اے اور موجودہ صدر برطانیہ احسن گھرال نے لاہور ہائی کورٹ کے مونس الٰہی کے حق میں آنے والے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوںنے کہاکہ احسن گھرال فیصلہ دینے والے جج صاحب کے چچا زاد بھائی ہیں، ان کے خاندان کے کچھ اور افراد بھی (ق )لیگ میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں