صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کا چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔9اکتوبر (نمائندہ خصوصی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے حادثے میں ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 افراد کی بلندی درجات کے لئے دعا کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور ان کیلئے صبر جمیل کی دعابھی کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں