شیخ رشید

عمران خان جتنی جلدی کال دیں اتناہی جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جتنی جلدی کال دیں اتناہی جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو شخص ان کو لایا ہے، جو بھی ہے، اس نے عمران خان کی خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں سے درخواست ہے کہ ان لوگوں کوبٹھائیں اور الیکشن کا وقت دیں، الیکشن میں تاخیر کر کے یہ کیا حاصل کرلیں گے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب الیکشن کی بات ہوگی تو پی ٹی آئی کی تمام حکومتیں توڑی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں