ہاشم ڈوگر

عمران خان چاہتے تھے سرفراز چیمہ کو وزارت داخلہ دی جائے’ہاشم ڈوگر

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر، اس لیے پنجاب کی وزارت داخلہ چھوڑ دی ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان حکم دیں گے تو وہ سیاست ہی چھوڑ دیں گے۔قبل ازیں اپنے بیان میں ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ میں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا ہے اور ہمیشہ عمران خان کا وفادار رہوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں