برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے377روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے کمی سے251روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں