شبلی فراز

ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے’ شبلی فراز

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے،پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج ہو گا جو ہمارا حق ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ہم نے اپنی حکومت میں کسی کو احتجاج سے نہیں روکا تھا۔عوام حکومت کے ساتھ نہیں، حکومت کمزور بنیادوں پر کھڑی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں