علی زیدی

کنٹینر لگا کر عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، علی زیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں کارکنان اور عوام کے جذبے کو کنٹینرلگا کر روک نہیں سکتے۔انہوں نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت’ سمجھتی ہے کہ جلسہ گاہ کے راستوں کو کنٹینرز کے ساتھ بلاک کرنے سے قوم کے جذبہ کو روکا جا سکتا ہے تو حکومت غلطی سمجھ رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں