شیخ رشید

عمران خان نے تنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے تنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ،اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں توایک سال میں دو انتخابات کے نہ پیسے ہیں نہ منصوبہ بندی ہے، گوٹی پھنس گئی ہے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسمبلیاں توڑنے پر کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہوگا، اسد قیصر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

میا ں جاوید لطیف

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی،میا ں جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بار پھرم دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔ایک انٹرویو میں جاوید لطیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

اعجاز الحق

اعجاز الحق کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ضیا ء گروپ کے سربراہ اعجاز الحق نے ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں ہوتے تو ملاقات ہوسکتی تھی۔اعجاز الحق نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ہائی کورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکریٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔منگل کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی مقدمات کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

پاک فوج

کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ،مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنر ل عاصم منیر کے ہمراہ آمد ، گارڈز کی سلامی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل عاصم منیر کے ہمراہ پنڈال آمد پر گارڈز نے انہیں سلامی دی ۔ منگل کو پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف

سبکدوش اور نئے آرمی چیف کی یار گار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے ، شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرکٹ اور فلمیں قوموں کو جوڑ کر رکھتی ہیں، پاکستان میں کوئی ایسا فرد نہیں جسے کرکٹ سے محبت نہ ہو، بچپن میں کرکٹ اور ہاکی دیکھتی تھی۔مریم مزید پڑھیں

فوج

عنقریب گمنامی میں چلے جائونگا ،فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وہ عنقریب گمنامی میں چلے جائیں گے تاہم فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا، فوج نے ہمیشہ میری آواز پر لبیک کہا، میں نے مزید پڑھیں

tayyab-urdwan

ترکی کو اپنی سلامتی کیلئے سرحد پار ٹھکانوں پر حملوں کا بھی حق ہے، ایردوان

تہران( گلف آن لائن)شام کے شمالی علاقوں میں ترکی کے حالیہ فضائی حملوں کی مذمت میں ہزاروں کردوں نے شام کے قامشلی شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ دوسری طرف ترک صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کو اپنی مزید پڑھیں