اپوزیشن

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کااعلان ،اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

تحریک انصاف اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے،پوری پارٹی نے حتمی وقت اور اعلان کا مینڈیٹ چیئرمین عمران خان کو مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13دسمبر تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13دسمبر تک توسیع کر دی ۔ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اپنے وکیل کے ہمراہ احتساب عدالت مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

ضمیروں کا سوداگر ہارس ٹریڈنگ کی منڈی لگانے لاہور آرہاہے’میاں اسلم اقبال

لاہو ر(گلف آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت 18ویں آئینی ترمیم کا کریڈٹ لیتی ہے لیکن اس پرعمل نہیں کرتی،صوبوں کے ترقیاتی فنڈز روک کر 18ویں ترمیم کی خلاف مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے’شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کاجمعہ بازار لگاہوا ہے۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

بینک میں پیسوں کے خورد برد کیس میں کیشئر 23 سال بعد بری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک میں خورد برد اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔بدھ کوسندھ کے ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

وزیراعظم لی کھہ چھیانگ

چین قازقستان کے ساتھ تمام سطحوں پر اعلیٰ سطح تبادلوں کو فروغ دینا چاہتا ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیراعظم لی کھہ چھیانگ نے قازقستان کے وزیراعظم علی خان سمائیلوف سے ورچوئل ملاقات کی۔ بدھ کے روز چینی ذرا ئع ابلا غ کے مطا بق اس موقع پر لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کےجائز حقوق کی بحالی کی حما یت کی ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے متعلقہ سرگرمی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن مزید پڑھیں

چین کے سا بق صدر

چین کے سا بق صدر جا نگ زے مین انتقال کر گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی،قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ،ریاستی کونسل،چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمیشن نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی مزید پڑھیں