لی جیان شو

چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلسہ قائمہ کے صدر لی جیان شو کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلسہ قائمہ کے صدر لی جیان شو نے بیجنگ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔ لی جیان شو نے کہا کہ سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چینی وزیر خا رجہ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

دورہ چین

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ چین ، چین پاک مشترکہ اعلامیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں آنے والے دنوں میں مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دورے کے دوران مزید پڑھیں

تھنک ایشیا فورم

اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے، تھنک ایشیا فورم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انسٹی ٹیوٹ آف کنٹیمپریری چائنا اینڈ دی ورلڈ، چھنگہوا یونیورسٹی چائنا فورم اور نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے ایسٹ ایشین انسٹی ٹیوٹ کی مشترکہ میزبانی میں “تھنک ایشیا” فورم آن لائن اور آف لائن طریقے سے سنگاپور مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت سرکاری وکیل کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔معزز جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ معزز جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق کی درخواست مزید پڑھیں

شیری رحمن

بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

اسد عمر

عوام کا جذبہ دیکھ کر کوئی شک نہیں کہ 11 نومبر اسلام آباد میں تاریخی اجتماع ہونے جا رہا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ عوام کا جذبہ اور تنظیموں اور پارلیمانی ممبران کی تیاری دیکھ کر کوئی شک نہیں کہ 11 نومبر اسلام آباد میں تاریخی اجتماع ہونے جا رہا مزید پڑھیں

شہباز گل

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام پر شہباز گل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام پر شہباز گل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظو زکرلی گئی ۔ جمعہ کو سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی مزید پڑھیں