افغانستان

افغانستان سے دہشت گردی کے ابھرتے خطرات، امریکا کا یکطرفہ کارروائی جاری رکھنے کا عندیہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا یکطرفہ کارروائی جاری رکھے گا۔ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف مل گیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کمیٹی کو دینے سے متعلق عدالتی فیصلہ معطل کردیا گیا ہے۔امریکی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے مزید پڑھیں

مولا جٹ

بلاک باسٹر فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” نے 150کروڑ کا بزنس کر کے نئی تاریخ رقم کردی

کھڈیاں خاص(گلف آن لائن) معروف پروڈیوسر عمارہ حکمت کریٹو ڈائریکٹر بلال لاشاری کی بلاک باسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ 150کروڑ کا بزنس کر کے نئی تاریخ رقم کردی فلم کو پاکستان متحدہ عرب امارات کینیڈا امریکہ آسٹریلیا سمیت مزید پڑھیں

شہروز سبزواری

صدف کو اپنی بیٹی سائرہ کے ہاں بھیجنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، شہروز سبزواری

کراچی (گلف آن لائن)اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ صدف کنول کو اپنی بیٹی زہرہ کو سائرہ یوسف کیہاں بھیجنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔سائرہ یوسف اداکار شہروز سبزواری کی سابق اہلیہ ہیں، جن سے ان مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا

لوگوں کو مایوس کئے بغیر زندگی نہیں گزاری جا سکتی، اداکارہ ثنا

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ ثنا نے طلاق کے بعد معنی پوسٹ شیئر کی ہے۔اداکارہ ثنا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہاتھوں میں باکسنگ گلوز پہنے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان

ملک لوٹنے والے چوروں کو خفیہ ہاتھ کی وجہ سے سزا نہیں دلواسکا، عمران خان

گوجرانوالہ(گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے دورِ حکومت میں میری پوری طرح کوشش تھی 30 سالوں سے ملک کو لوٹنے والے چوروں کو کسی طرح سزا ہو تاہم مزید پڑھیں

عطاء تارر

لانگ مارچ کچھوے کی رفتار سے چل رہاہے ،اسلام آباد آنے کے آثار ہیں نہ ہی تاریخ کااعلان ہوا ہے ،عطاء تارر

اسلام آبا د(گلف آن لائن)معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ کچھوے کی رفتار سے چل رہاہے ،اسلام آباد آنے کے آثار ہیں نہ ہی تاریخ کااعلان ہوا ہے ،فیصل واوڈا کی خونی مارچ کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

میری چینی قیادت کیساتھ بہت ”سیر حاصل ”ملاقاتیں ہوئیں،وزیر اعظم

بیجنگ (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری چینی قیادت کے ساتھ بہت ”سیر حاصل ”ملاقاتیں ہوئیں،سی پیک کے تحت ہم پشاور سے کراچی ایم ایل ون اور کراچی سرکلر ریلوے منصوبے پر توجہ مرکوز کریں مزید پڑھیں