شیخ رشید

نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لئے ریلیف اور ہمارے لئے تکلیف چاہتا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے، 11 نومبر کو تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے،اسد عمر نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

آزاد صحافت ملک میں جمہوریت کی مظبوطی اور تسلسل کے لیے ضروری ہے، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ا سپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ آزاد صحافت ملک میں جمہوریت کی مظبوطی اور تسلسل کے لیے ضروری ہے۔صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان سے 5 نومبر تک تفصیلی جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی توہین عدالت کی درخواست پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر تفصیلی جواب پانچ نومبر تک طلب کرلیا۔چیف جسٹس کی سر مزید پڑھیں

مونس الٰہی

مونس الٰہی سمیت دیگر کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کیخلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی سمیت دیگر کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ایف بی آر کے وکیل کی عدم دستیابی کے مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت

رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع شروع ،10لاکھ افراد کے قیام وطعام کے انتظامات مکمل

رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی)رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع کل (جمعرات )سے شروع ہوگا جہاں 10لاکھ افراد کے قیام وطعام کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ،2500سے زائد پولیس اہلکار ،2200لٹھ بردار تبلیغی کارکنان ڈیوٹی سرانجام دینگے ،تبلیغی مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

عمران خان سے بیک چینل رابطہ نہیں ریاست اسے عبرت کا نشان بنائے گی’میاں جاوید لطیف

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان سے بیک چینل رابطہ نہیں ریاست اسے عبرت کا نشان بنائے گی،حکومت کے علم میں جہاں جہاں سے فنڈنگ ہو مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شر یف

چین اور پاکستان اچھے دوست اور بہترین شراکت دار ہیں، چینی صدر کی وزیر اعظم شہباز شر یف سے گفتگو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان مزید پڑھیں

چین

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 21 واں اجلاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 21 ویں اجلاس کی صدارت کی۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں