گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے261روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت282روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں