سونے

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت گزشتہ روز30ڈالرز کمی کے بعد1778ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت گزشتہ روز30ڈالرز کمی کے بعد1778ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافہ سے 1لاکھ71ہزار400اور دس گرام سونے کی قیمت 429روپے اضافہ سے 1لاکھ46ہزار948روپے رہی،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1990روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں