سعد رفیق

عمران نے این آر او مانگنے کا سفر محض 4 برس میں طے کیا،سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میرے سوا کوئی چوائس نہیں سے لے کر این آر او مانگنے تک کا سفر فاسٹ بالر نے محض 4 برس میں تیز رفتاری سے طے کیا۔

لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ملکی معیشت، معاشرت اور جمہوریت کو ڈیفالٹ کی جانب دھکیلنے کا ذمہ دار کھیلن کو ملک مانگے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں