قمر زمان کائرہ

عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہا پسندی کا رویہ انتہائی خطرناک ہے، ان مزید پڑھیں

عائشہ عمر

عائشہ عمر نے شعیب ملک کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (گلف آن لائن) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں شعیب ملک سے مزید پڑھیں

نواز شریف، زرداری گیلانی

نواز،زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نیب کورٹ نے نوازشریف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھجوانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر، اسکے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں ہوسکتے،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ملک میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے اس کے بغیر اہم ٹاسک حاصل نہیں کئے جا سکتے۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

4 ماہ میں ہر محکمے اور ادارے کا قبلہ درست کیا،چودھری پرویز الہی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ چار ماہ کی قلیل مدت میں ہم نے ہر محکمے اور ادارے کا قبلہ درست کیا ہے۔ ایوان وزیر وزیراعلی میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی،وزارت خزانہ نے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا

اسلام آ باد ( نمائندہ خصوصی) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مینجمنٹ مزید پڑھیں

مشیراحتساب پنجاب

عمران خان پرحملے کے ملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا ،مشیراحتساب پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)مشیراحتساب پنجاب مصدق عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان پرحملے کے ملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا،پولی گرافی ٹیسٹ میں مشین نے بتایا کہ اس نے پلاننگ کے تحت سب کچھ کیا،پولی گرافی رپورٹ مزید پڑھیں