دانیہ شاہ

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے نے دلائل کیلئے مہلت مانگ لی، سماعت29 دسمبر تک ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے نے دلائل کیلئے مہلت مانگ لی، عدالت نے سماعت 29 دسمبر تک ملتوی کردی۔ سیشن جج شرقی کراچی کی عدالت میں دانیہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیاست اور معیشت دونوں تباہ، اللہ رحم کرے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپریل مئی میں الیکشن نہ ہوئے تو ملک کے معاشی حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شدید دھند

پنجاب میں شدید دھند، اہم شاہرائیں بند، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور دیگر اہم شاہراں کو بند جبکہ ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا ۔پیر کو ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق موٹر وے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر ریاست کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

قیام پاکستان سے اب تک صدور ، وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف کی درخواست پر رپورٹ طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قیام پاکستان سے اب تک صدور اور وزرائے اعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے قیام مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

رواں سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سال 2022میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے حوالے سے تعاون میں مسلسل پیش رفت حاصل ہوئی ہے، پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن مزید پڑھیں

محاز آرائی

امریکہ کو محاز آرائی کے راستے سےگریز کرنا چاہیے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)2022 کے اختتام پر امریکہ نے ایک بار پھر “آگ کا کھیل ” کھیلا ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے “مالی سال 2023 کے لئے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ” (این ڈی اے اے) پر دستخط کیے۔ اس بل مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین ایران کے ایٹمی مسئلے کے سیاسی حل کے لیے کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ ایران کے ایٹمی مسئلے سے متعلق سمجھوتے پر اتفاق کی امید بدستور موجود ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں