قرعہ اندازی

سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے1996انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں