ترک صدر

سیلاب سے پاکستان کو تاریخی نقصان ہوا ہے، ترک صدر

جنیوا (نمائندہ خصوصی ) ترک صدر طیب ا یردوان نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان کو تاریخی نقصان ہوا ہے، ترکیہ اپنے برادر ملک پاکستان کی پہلے بھی مدد کرتارہا ہے اور اب بھی کرے گا،

بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران ترک صدر نے کہا موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے جو تباہی ہوئی اس کا ذمہ دار پاکستان نہیں ہے، ترکیہ ماضی کی طرح مستقبل میں بھی پاکستان کی بحالی میں مدد کرے گا، سیلاب متاثرین کی بحالی ،انفراسٹرکچر اور تعمیر نو کے لیے ہر ممکن مدد کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں