عظمی بخاری

یہ نہیں ہو سکتا آپ جنوبی پنجاب کارڈ کھیلیں اور سندھ میں انتظامی یونٹس نہیں بن سکتے’عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کی کارکردگی پوچھتے ہیں تو وہ چھپاتے پھرتے ہیں،پیپلز پارٹی نے کراچی کے لوگوں کو ٹینکر مافیا کے حوالے کیا ہوا ہے، جبکہ وفاق کے خلاف جھوٹا مزید پڑھیں

شہباز شریف

چین دنیا کیلئے قابل تقلید ماڈل، معاشی طاقت میں کوئی ثانی نہیں، وزیراعظم

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دنیا کے لیے قابل تقلیڈ ماڈل ہے، معاشی طاقت کے لحاظ سے چین کا کوئی ثانی نہیں۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں خصوصی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام سے تباہ کن سیلاب پر دلی تعزیت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا کہ عوامِ پاکستان اور حکومتِ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

غزہ کی صورتحال پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان، گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ شدید مزید پڑھیں

شنہوا

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں،84افرادہلاک

بنکاک/جکارتہ (نمائندہ خصوصی)انڈونیشیا کے جزیرہ سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ہلاکتوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس ہفتے سماترا جزیرے کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل کو جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جائے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے کو جلد از جلد مکمل کر کے امداد کی فراہمی شروع کی جائے تاکہ متاثرین موسم سرما کی مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تمام اداروں کو ہر وقت تیار رہنا چاہئے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ زندگی کی بقا کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کو ہر وقت تیار رہنا چاہئے۔ قدرتی آفات سے آگاہی اور بچاؤ کے عالمی دن پرخصوصی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بارباڈوس میں 68 ویں دولت مشترکہ کانفرنس میں پارلیمانی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے

بارباڈوس(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بارباڈوس میں منعقدہونے والی 68 ویں دولت مشترکہ کانفرنس میں پارلیمانی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے۔چیئرمین سینیٹ سی پی سی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ مختلف پارلیمانوں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے سیلاب پر کوئی سیاست نہیں کی،گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سیلاب پر کوئی سیاست نہیں کی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تو پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریف کی۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سیلاب پر فوری امداد نہیں مانگیں گے، کوشش ہے اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں،محمداورنگزیب

پشاور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلابوں سے متعلق فیصلہ کیا ہے کہ فوری طور پر امداد نہیں مانگیں گے اور کوشش ہے کہ اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں۔پشاور میں پاکستان بزنس سمٹ سے مزید پڑھیں