حنا ربانی کھر

سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا،حنا ربانی کھر

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں زلزلے کے بعد فوری امداد ملی تاہم ماحولیاتی بحران کے باوجود اس بار ایسا نہیں ہوا۔امریکی ٹی وی کو دئیے گئے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں، وزیر خارجہ

جنیوا (نمائندہ خصوصی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، سیلاب کے 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں۔ بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

کوئی شک نہیں پاکستان کو سیلاب کی وجہ سے جانی و مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، فرانسیسی صدر

جنیوا (نمائندہ خصوصی ) فرانسیسی صدر نے کہا کہ کوئی شک نہیں پاکستان کو سیلاب کی وجہ سے جانی و مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، فرانسیسی عوام اور حکومت کی جانب سے پاکستان سے ہمدردی کا اظہارکرتے ہیں، سردی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث اربوں روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا

لاہور ( گلف آن لائن) رواں برس پاکستان ریلویز کو صرف سیلاب کے باعث اربوں روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ مختلف ٹرین حادثات میں چار افراد لقمہ اجل بنے کیونکہ پیسنجر سیفٹی کے اعتبارسے خاطر خواہ بہتری نظرآئی۔تفصیلات مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب سے بحالی کیلئے مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی اقدامات سے متعلق مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے آڈیٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے کہا کہ بھاری فنڈزکا اجرا کیا گیا لیکن مزید پڑھیں

وزیراعظم محمدشہبازشریف

وزیراعظم کا چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وفد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا خیرم مقدم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ماہرین کے خصوصی وفد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا خیرم مقدم کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ قدرتی آفات کے دوران ریسکیو اور مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی، وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا اعلامیہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)عالمی مالیانی بینک (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو مستقبل میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

یو این سیکر ٹری جنرل

پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

یو این سیکر ٹری جنرل

پاکستان کا ایک تہائی سیلاب سے متاثر ہے، یو این سیکر ٹری جنرل

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کا ایک تہائی سیلاب سے متاثر ہے ، یورپ نے پانچ سو برس کے مزید پڑھیں