محمد جاوید قصوری

لاہور ، گجرات ، سیالکوٹ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ، سیلاب نے تباہی مچا دی ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب میں مون سون کی شدید بارشوں کے تسلسل سے دریائے راوی ، چناب ، ستلج کی سیلابی کیفیت اور بھارت کی جانب سے چھوڑے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

سیلاب سے پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہے’ عبدالعلیم خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہے، دریائے راوی سمیت 2سے 3دریائوں میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے دریائے راوی شاہدرہ مزید پڑھیں

دریائے سندھ

دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آ گیا جبکہ تربیلا اور گڈو بیراج پر بھی نچلے درجے کے سیلاب ہیں۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ اور تونسہ مزید پڑھیں

کپڑے

شدید بارشوں اورسیلاب کے باعث کپڑے کی خریداری میں 35 فیصد تک کمی

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں شدید بارشوںاور سیلابی صورتحال میں کپڑے کی ہول سیل مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان ہے ،غیر یقینی موسم سے کاروبار میں 30 سے 35 فیصد کی کمی نے تاجروں کو پریشان کر دیا۔سروے رپورٹ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرزرداری سے مراکش کے سفیر محمد کارمون کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کارمون نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ منگل کوملاقات کے دوران مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

چینی صدر کی سیلاب پر قابو پانے اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے امور پر اہم ہدایات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سیلاب پر قابو پانے اور آفات سے بچاؤ کے کاموں کے بارے میں اہم ہدایات دی ہیں۔ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مادرِ وطن کا دفاع ہر پاکستانی کا اولین فریضہ ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور قومی سطح پر یومِ تشکر منانے کے سلسلے میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور پرچم مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پیپلز پارٹی سندھ میں 16 سال سے ہے، اپنی کارکردگی پر دھیان دے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پیپلز پارٹی سندھ میں 16 سال سے اقتدار میں ہے، اپنی کارکردگی پر دھیان دے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سندھ کے کسانوں کی فکر کیوں مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی نئے سال کی آمد پر چینی صدر کے شمال مشرق کے دورے کے گہرے معنیٰ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہر سال جشن بہار کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ لازماً ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر نچلی سطح کے کارکنوں اور عوام سے ملاقات کرتے ہیں۔ چینی قمری کیلنڈر میں سانپ کے مزید پڑھیں

ملائیشیا

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک

جکارتہ (نمائندہ خصوصی)انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی۔انڈونیشیا میں موسلا مزید پڑھیں