بلاول بھٹو زر داری

ہمارے لیے یوکرین سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ہونے والی تباہی ہے،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے لیے یوکرین یا دنیا کے دیگر معاملات سے زیادہ پریشان کن بات سیلاب سے ملک میں ہونے والی تباہی ہے۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ پاکستان کیلئے مزید 60 کروڑ ڈالر کی امدادی اپیل کرے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اقوام متحدہ ملک بھر میں لاکھوں سیلاب زدگان کو فوری امداد فراہم کرنے کیلئے 4اکتوبر کو پاکستان کیلئے اضافی 60 کروڑ ڈالر امداد کی ایک نئی اپیل کریگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب کی امدادی سرگرمیوں مزید پڑھیں

ریلوے آپریشن

سیلاب کے بعد ریلویز کا مرحلہ وار ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان ریلویز کی جانب سے ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد معطل ہو جانے والے ریلوے آپریشن کو مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بارشوں مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں کثیر شعبہ جاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈز میں سے 2 ارب ڈالرز تباہ کن سیلاب کے پیش نظر خوراک، پناہ گاہ اور دیگر فوری ضروریات پر خرچ کیے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

بلوچستان کے 4 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخاب میں 223 امیدوار حصہ لیں گے

اسلام آباد (نمائندہ‌ خصوصی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ چار اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 وارڈز کی جنرل نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 27 ستمبر کو ہو رہے ہیں، انتخابات میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

عالمی بینک سے رواں سال کے آخر تک 2 ارب ڈالر لے لیں گے، سیلاب کے بعد ملکی حالات بدل گئے ہیں، وزیر خزانہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیکرٹری جنرل اقوا م متحدہ ڈونرز کانفرنس پر آمادہ ہو گئے،فوری طورپر انتظام کیا جائیگا ،وزیراعظم

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس ڈونرز کانفرنس کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں،کانفرنس کا انتظام فوری طورپر کیا جائیگا ،ملک میں سیلاب کی وجہ سے اب تک مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

متاثرین سیلاب کی گالیاں سن کر نہیں، الیکشن کی خبر پر غصہ آتا ہے،وزیر اعلی سندھ

کراچی (گلف آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ متاثرینِ سیلاب کی گالیاں سن کر نہیں، الیکشن کی خبر پر غصہ آتا ہے،صوبے میں سیلاب کی صورتِ حال میں الیکشن کی خبر سننے کا بھی وقت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ سیلاب سے ہونے مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں، خرم دستگیر

گوجرانوالہ(گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی، سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور دادو گرڈ اسٹیشن کو سیلاب سے خطرہ تھا مزید پڑھیں