بھارت

بھارت میں سیلاب سے دارالحکومت دہلی ڈوب گیا، ڈیڑھ سو ہلاکتیں رپورٹ

نئی دہلی (گلف آن لائن )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔سیلاب سے دارالحکومت دہلی کا بیشتر حصہ ڈوب گیا۔ لوگ تیرکرمحفوظ مقامات کا رخ کررہے ہیں۔بھارتی ٹی وی مزید پڑھیں

دریائے راوی

بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں پانی چھوڑ دیا، چناب میں بھی سیلاب کا خدشہ

لاہور/ قصور(گلف آن لائن) بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ہیڈ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کی صورت میں ندی نالوں میں سیلاب آ سکتا ہے، پی ڈی ایم اے

لاہور(گلف آن لائن)دریائوں میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر یلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے پی ڈی ایم اے کے صوبائی کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں پر ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں اور مزید پڑھیں

ایکنک اجلاس

ایکنک اجلاس: سیلاب سے بچاؤ کیلئے 194 ارب 62 کروڑ روپے لاگت کا منصوبہ منظور

اسلام آباد:(گلف آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں اربوں روپے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وفاق نے ہم سے وعدہ کیا ہے اس وعدے پر اعتبار کر رہے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی (گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق نے ہم سے وعدہ کیا ہے اس وعدے پر اعتبار کر رہے ہیں۔سندھ اسمبلی میں بجٹ 24-2023 منظور کرلیا گیا، اس موقع پر اسمبلی میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

عبدالقادر مندوخیل

بلاول ہماری ریڈلائن، سیلاب پر کیا بات کی گلوبٹوں کو ان کے خلاف لگادیا مزید تنقید برداشت نہیں کریں گے، عبدالقادر مندوخیل

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن اسمبلی عبدالقادر مندوخیل نے کہا ہے کہ بلاول ہماری ریڈلائن ہے سیلاب پر کیا بات کی گلوبٹوں کو ان کے خلاف لگادیا مزید تنقید برداشت نہیں کریں گے،کرونا وائرس میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی سے صرف شریف خاندان خوش ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈار کی معاشی پالیسی سے صرف شریف خاندان خوش کیونکہ خاندان نے ہی خاندان میں سیاسی عہدے بانٹے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

اقوا م متحدہ

سیلاب کے بعد سے 8 لاکھ پاکستانیوں کو بھوک کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ

نیویارک/اسلام آباد( گلف آن لائن)اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سالِ گزشتہ کی آخری سہ ماہی میں پاکستان کے تین صوبوں کے دیہی اضلاع میں86 لاکھ افراد کو خوراک کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ مون سون مزید پڑھیں

ملاقات

اہم امریکی عہدیدار کی وزیر خارجہ سے ملاقات، انسداد دہشتگردی کیلئے ساتھ دینے کا عزم

واشنگٹن ( گلف آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار ڈیرک شولے نے ملاقات کی جس میںانسداد دہشتگردی کیلئے ساتھ دینے کا عزم کا اظہار کیا گیا ۔واشنگٹن میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں ہونے والی مزید پڑھیں