برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ جنوری 17, 2023January 17, 2023 146 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آ ن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت497روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت331روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related