برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے فی کلو اضافہ جنوری 18, 2023January 18, 2023 184 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آ ن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 494روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related