پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون، ٹو سپلیمنٹری 2022، ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، ٹو سیکنڈ اینول2022، ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے،سماعت سے محروم)سپلیمنٹری امتحان 2022 اور بی بی اے (آنرز )،فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ) سالانہ 2022 )کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں